ریسکیو 1122 کا سرمائی سیزن ایمرجنسی کور پلان تیار

راولپنڈی (اوصاف نیوز) پنجاب ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122 مری نے موسم سرما کے ایمرجنسی کور پلان کے تحت ضلع مری میں اپنی امدادی سرگرمیوں کو مزید تیز اور موثر بنا دیا ہے۔ شدید سردی، برف باری اور سیاحوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر ریسکیو 1122 مری کی ٹیمیں روڈ ٹریفک حادثات، میڈیکل ایمرجنسی اور […]