عمان میں ملازمت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

مسقط(نیوز ڈیسک) عمان میں بڑی تعداد ایسے افراد کی ہے جن کا روزگار ملازمت سے وابستہ ہے ایسے افراد کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمان کی وزارت محنت نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی ادارے کو ملکی وزارت محنت سے منظوری کے بغیر اپنے کسی بھی ملازم […]