اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد ماہانہ 100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ بنیادی ٹیرف سے متعلق اپنا فیصلہ حکومت کو بھجوا دیا ہے۔ نیپرا […]