کورنگی میں بننے والے نادرا میگا سینٹر سے کتنے مکین مستفید ہوں گے؟

کراچی (13 جنوری 2026): ڈائریکٹر جنرل نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) عامر علی خان کا کہنا ہے کہ کورنگی میں بننے والے میگا سینٹر سے 40 لاکھ مکین مستفید ہوں گے۔ ٹی ایم سی کورنگی اور نادرا کے درمیان معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی عامر علی خان نے کہا […]