جوڈیشل کمیشن کی سندھ ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی توثیق، آئینی بنچز کی تشکیل نو اور توسیع کی سفارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آ فریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (سندھ ہائی کورٹ) کا اجلاس سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقد ہوا، جس میں سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری، آئینی بنچز کی تشکیل نو اور ان کی مدت میں توسیع سے متعلق معاملات …