لاہور میں پالتو جانور ہلاک اور غائب ہونے لگے، مردہ جانوروں کا گوشت فروخت

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ  میں پالتو جانوروں کی راتوں رات ہلاکت اور غائب ہونے کے واقعات پر پولیس نےسی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ایک گروہ کا پتہ لگا لیا۔ پولیس کے مطابق ایک خاکروب رات میں جانوروں کے چارے میں آتشبازی کا مواد ڈال دیتا تھا اور اسی آتشی مواد سے […]