وفاقی وزیراطلاعات کا پاک افغان بین الاقوامی سرحد سے متعلق گمراہ کن بیانیے پر سخت ردعمل

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاک افغان بین الاقوامی سرحد سے متعلق گمراہ کن بیانیے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے بیان جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے پاک افغان بین الاقوامی سرحد کے حوالے سے گمراہ کن پروپیگنڈہ یکسر مسترد کردیا، وفاقی وزیراطلاعات نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان […]