2026 کی عالمی رینکنگ،پاکستانی پاسپورٹ کتنے نمبر پررہا، جانیں

اسلام آباد (اوصاف نیوز) پاکستان ایک بار پھر 2026 کی پہلی ششماہی کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں نچلے ممالک میں شامل ہوگیا۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جنوری سے جون 2026 کے لیے جاری کردہ فہرست میں ایشیائی ملک کے پاسپورٹ کو سب سے طاقتور قرار دیا گیا ہے۔ […]