کراچی(نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا سندھ سیکریٹریٹ، وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس کے ملازمین کیلئے ہیلتھ انشورنس تجویز کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے آج نیوز کانفرنس میں بتایا کہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے […]