کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے بعض اسپتالوں میں ہیلتھ کارڈز پر علاج کی بندش کا نوٹس لے لیا ہے، سرفراز بگٹی نے رپورٹ طلب کرلی۔ بلوچستان کے چیف منسٹر میر سرفراز بگٹی نے ہیلتھ کارڈ پر علاج کی بندش کا معاملہ سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت اور ہیلتھ کارڈ پروگرام کے حکام سے فوری رپورٹ […]