تہران (13 جنوری 2026): ایرانی وزیر دفاع عزیز نصیرزادہ نے امریکا کی جانب سے فوجی کارروائی کی دھمکی پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر دفاع عزیز نصیرزادہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دشمن کو ایسا سرپرائز دیں گے کہ اس کے ہوش […]