پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرلیے گئے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جو دفاعی، سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم سنگ میل ہے۔ خواجہ آصف نے مراکش کی نیشنل ڈیفنس ایڈمنسٹریشن کے سربراہ عبداللطیف لودی سے ملاقات کی جس […]