روپے کے مقابلے میں یورو، برطانوی پاؤنڈ اور سعودی ریال مہنگے، درہم سستا

کراچی (اوصاف نیوز)اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں یورو، برطانوی پاؤنڈ اور سعودی ریال کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ یو اے ای درہم سستا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی معمولی کمی واقع ہوئی، جس کے […]