اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان الیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق وکٹ کیپر بلے باز بھارت کے خلاف آئندہ سیریز کے بعد تمام فارمیٹس سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ 35 سالہ ایلیسا ہیلی نے 2010 میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا، 295 بین الاقوامی […]