انڈر 19ورلڈ کپ ، میچ آفیشلز کے پینل کا اعلان

لاہور (اوصاف نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا۔ ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں 17 امپائرز اور 4 میچ ریفریز فرائض سرانجام دیں گے۔ میچ آفیشلز میں پاکستان کے فیصل آفریدی بھی شامل ہیں جو بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ […]