مصر، اردن اور لبنان میں اخوان المسلمون کی شاخیں غیر ملکی دہشت گرد تنظیمیں قرار

مصر، اردن اور لبنان میں اخوان المسلمون کی شاخیں غیر ملکی دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی اسٹیٹ اور ٹریژری ڈیپارٹمنٹ نے مشترکہ اعلان جاری کیا ہے جس میں اخوان المسلمون پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے لبنانی اخوان المسلمون کے سربراہ کو دہشتگرد قرار دیا گیا ہے۔ امریکا نے […]