ہر ہفتے ہم آتے ہیں انتظار کرکے واپس چلے جاتے ہیں ؟بیرسٹر گوہر کی اڈیالہ جیل داہگل ناکے پر گفتگو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے داہگل ناکے پر میڈیا گفتگو میں کہا ہے کہ پتا نہیں ان کوکس نے پٹی پڑھائی ہے ملاقات نہ کرانا اچھا عمل ہے۔ان کا کہنا تھاکہ ہر ہفتے ہم آتے ہیں، انتظار کرکے واپس چلے جاتے ہیں، ملاقاتیں ہوں گی تو حالات میں بہتری ہوگی۔انہوں …