پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا مسلم باغ کو فوری ضلع کا درجہ دینے کا مطالبہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے وزیراعلی بلوچستان سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ مسلم باغ کو فی الفور ضلع کا درجہ دیا جائے۔ پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلم باغ سن 1901 سے بطور تحصیل قائم ہے اور گزشتہ ایک صدی سے زائد عرصے سے باقاعدہ انتظامی حیثیت …