فضل الرحمن کا سہیل آفریدی کو پنجاب میں پروٹوکول نہ ملنے سے متعلق سوال پر جواب

سرگودھا(قدرت روزنامہ)سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ آئے جے یو آئی ضرور سامنے آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کب تک اکھٹی رہ سکتی ہیں یہ تو ان سے پوچھے …