اسلام آباد( اے بی این نیوز)رہنما پی ٹی آئی علی بخاری نے کہا کہ جب تک اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن نہیں ہو جاتا حکومت پر یقین نہیں ہے اور اپوزیشن لیڈر کے نوٹیفکیشن کا عمل ابھی مکمل نہیں ہوا ہے ،76اراکین نے اپوزیشن لیڈر کی حمایت میں دستخط کیے ہیں ، سپیکر کے پاس اس […]