روس نے امریکا کو ایران کےخلاف کسی بھی فوجی مہم جوئی سےخبردار کر دیا۔ روس کی جانب سے ایران کے اندرونی معاملات میں غیرملکی مداخلت کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کسی بھی غیرملکی فوجی مہم جوئی پر انتباہ جاری کر دیا۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے اندرونی معاملات میں غیرملکی مداخلت […]