بھارت میں سانپ کے ڈسنے پر شہری اسے جیکٹ میں رکھ کر اسپتال پہنچ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق متھرا میں ای رکشہ ڈرائیور جیب میں 1.5 فٹ لمبا سانپ لے کر ضلعی اسپتال پہنچا اور کہا کہ سانپ نے اسے مبینہ طور پر ڈس لیا […]