ن لیگ شکایت لگا رہی ہے کہ ہمیں تو گندا کر دیا، شہزاد اقبال

ونڈر بوائے والی خبروں کو جب ہم نے چیک کیا تو پتہ یہ چلا کہ ن لیگ شکایت لگا رہی ہے کہ ہمیں تو گندا کر دیا، ہم نے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیے، لیکن پیپلز پارٹی کی واہ واہ ہو رہی ہے، تو اس دوران یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ ان خبروں کو بھی Kill کریں۔ https://twitter.com/x/status/2011090861728157800 ہر ڈکٹیٹر کے دور میں سامنے ایک سیاسی جماعت (کنگز پارٹی) ہوتی ہے، اس وقت شہباز شریف سے بہتر کوئی آپشن نہیں ہے، اس لیے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ شہزاد اقبال https://twitter.com/x/status/2011076592194503028 ​