حکومت اور ملازمین میں ڈیڈ لاک، خزانے پر 20 ارب کا بوجھ نہیں ڈال سکتے، وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی ‘ 50 رہنما گرفتار، اساتذہ معطل

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے کہا ہے کہ حکومت کو ملازمین کی مشکلات کا احساس ہے اور انہیں مختلف سہولیات دی جارہی ہیں، تاہم صوبے میں ساڑھے تین لاکھ ملازمین کو ڈی آر اے الانس دینے سے 20 ارب روپے تک اضافی اخراجات آسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس لیے …