بولان، مچھ کے قریب ٹریفک حادثے میں لوکل گورنمنٹ ڈیرہ اللہ یار کے انجینئر جاں بحق، ڈرائیور زخمی

بولان(قدرت روزنامہ)مچھ کے قریب قومی شاہراہ جیلیبی موڑ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں لوکل گورنمنٹ ڈیرہ اللہ یار کے انجینئر جاں بحق جبکہ ڈرائیور زخمی ہو گیا مچھ سٹی پولیس کے مطابق کوئٹہ سے ڈیرہ اللہ یار جانے والی ایک آلٹو کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر جیلیبی موڑ پر سڑک …