ایران میں حالات خراب، پاک ایران بارڈر پر ہو کا عالم، تجارت بند، پاکستانی طلباء کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

گوادر(ڈیلی قدرت کوئٹہ ) ایران میں موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث پاک ایران سرحد پر غیر معمولی حالات پیدا ہو گئے ہیں اور سرحدی تجارتی و سفری نظام مکمل طور پر معطل ہو چکا ہے۔ تاہم، پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا عمل نگرانی میں جاری ہے۔ذرائع کے مطابق گوادر سے متصل بارڈر پلر نمبر …