شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا آفریدی کی ڈھولکی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر حنا آفریدی کی ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جبکہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی ہیں۔ ڈھولکی کی تقرریب گزشتہ رات منعقد کی گئی جس میں […]