ڈنمارک کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، گرین لینڈ کا امریکا کو واضح پیغام

کوپن ہیگن: گرین لینڈ نے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے کہ ڈنمارک کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، ہمارا ملک برائے فروخت نہیں ہے۔ گرین لینڈ کے وزیراعظم فریڈرک نیلسن نے ڈینش وزیراعظم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں انھوں نے واضح طور پر کہا کہ ہمارا ملک برائے فروخت نہیں ہے، ہم […]