کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے کراچی دورے کے دوران 9 مئی جیسے واقعات کو دہرانے کی کوشش کی گئی۔ پریس کانفرنس میں شرجیل میمن نے الزام لگایا کہ دورے سے پہلے سکیورٹی تھریٹ کی اطلاع دی گئی تھی اور …