کراچی میں دوبارہ تجاوزات قائم کرنے والوں کی شامت آگئی

کمشنر کراچی نے مختلف اضلاع میں دوبارہ تجاوزات قائم کرنے کا نوٹس لے لیا۔ کمشنر کراچی حسن نقوی کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ حلف نامہ جمع کرانے والوں کو ایس او پر عمل کرنے کا پابند کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنرز نے اپنے […]