سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (13 جنوری 2026): سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں دہشتگردوں کے […]