قلات؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

قلات(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد ہر کارروائی کی اور 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 12 جنوری کو بلوچستان کے …