ایران میں پابندیوں میں نرمی، بیرونِ ملک فون کالز جزوی طور پر بحال

ایران (قدرت روزنامہ)ایران نے ملک بھر میں جاری احتجاج کے بعد منگل کے روز اپنے شہریوں کو موبائل فون کے ذریعے بیرونِ ملک کال کرنے کی اجازت دے دی ہے، تاہم انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس سروسز بدستور معطل ہیں۔ ریاست مخالف مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر کم از کم 646 ہو …