عمران خان سے مذاکرات صرف اپوزیشن کے لئے نہیں ، حکومت کے لئے بھی اہم ہیں،فواد چودھری

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے نون لیگ کے سنجیدہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ملک میں گورننس تبھی ممکن ہے جب سیاسی ٹمپریچر نیچے ہو ، اگر سیاسی درجہ حرارت بڑھتا ہے تو گورننس میں بہتری ناممکن ہے اور ایسی صورت میں ’’ونڈر بوائے‘‘ کی صورت میں تبدیلی ناگزیر ہے …