اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کا کہنا ہے وفاقی حکومت اور ادارے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ساتھ بیٹھ کر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے کوئی ٹھوس پالیسی بنائیں۔پی ٹی آئی دہشتگردی کے خلاف آپریشن کی مخالفت اس لیے کرتی ہے کہ اس سے پورا علاقہ خالی کرنا …