مرد کے ڈرائیونگ لائسنس پر خاتون کی تصویر لگادی گئی

ملتان میں مرد کے ڈرائیونگ لائسنس پر خاتون کی تصویر لگادی گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ملتان کی ڈرائیونگ لائسنس برانچ نے شہری کو خاتون کی تصویر کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس جاری کردیا۔ شہری اصغر سانول کا کہنا ہے کہ غلطی کی نشاندہی کی تو مجھے ہی غلط قرار دیا گیا ہے۔ متاثرہ […]