پاکستان اور سعودی عرب کا معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق

سعودی عرب (قدرت روزنامہ)پاکستان اور سعودی عرب نے معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور مشترکہ سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ’فیوچر منرلز فورم‘ کے موقع پر …