اسلام آباد (ا وصاف نیوز ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنمارانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی مشاورت کے ذریعے معاملات حل کرنے پر اتفاق ہوا ہے اور آرڈیننس کے نوٹیفکیشن پر پیدا ہونے والا تنازع محض کچھ غلط فہمیوں کی وجہ سے سامنے آیا۔رانا ثناء اللہ کے مطابق پیپلز پارٹی نے آرڈیننس کے […]