شہید کانسٹیبل نسیم آفتاب اور خالد محمود کی برسی ،تھانہ چک جھمرہ پولیس کی سلامی،شہدا کی قبروں پر پھول چڑھائے اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی