ٹی ٹی پی دہشتگرد جماعت، اس معاملے پر اداروں کے مؤقف کے ساتھ ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ایک دہشتگرد جماعت ہے اور اس مسئلے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ 9 مئی کے کسی کیس میں سہیل آفریدی نامزد نہیں ہیں …