ٹرمپ نے ایران سے تمام سفارتی روابط منقطع کردیے، فضائی حملوں کا امکان، امریکی میڈیا

صدر ٹرمپ نے ایران سے تمام سفارتی روابط منقطع کردیے، ایران کی اعلیٰ سول اور ملٹری قیادت کو نشانہ بنانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرصدارت وائٹ ہاؤس میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اجلاس ہوا، ایران سے تمام سفارتی روابط منقطع کردیے گئے ہیں جبکہ […]