قلات (اوصاف نیوز)سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر قلات میں آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کامیاب آپریشن کیا گیا، جس کے دوران دہشت گردوں کے قبضے […]