لاہور (13 جنوری 2026): وفاقی حکومت نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی کاوش سے پنجاب کے کاشتکاروں کو متبادل راستوں سے کینو اور آلو کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دی ہے۔ اے پی پی کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے آلو اور کینو کی ایکسپورٹ میں آسانی […]