’احتجاج جاری رکھو، مدد پہنچ رہی ہے‘ ٹرمپ کی ایرانی عوام کو اُکسانے کی کوشش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی عوام کو اداروں پر قبضے کے لیے اُکسانے کی کوشش کرتے ہوئے امریکا کی جانب سے جلد مدد پہنچنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ امریکی صدر نے ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ایرانی عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ محبِ وطن ایرانیوں! …