عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرحِ نمو موجودہ مالی سال 3 فیصد رہےگی، حکومت نے معاشی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کیا ہے۔ عالمی بینک نے جون 2025 کے مقابلے جی ڈی پی گروتھ تخمینے میں 0.1فیصد کمی کر دی جب کہ آئندہ سال 2026-27 میں پاکستان کی جی ڈی […]