شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ نئے اداکاروں میں سینئرز سے سیکھنے کی جستجو نہیں ہے۔ اداکارہ صبا فیصل نے حال ہی میں پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے شوبز میں آنے والے نئے فنکاروں سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے سینئرز سے بہت […]