بلغاری سیٹ بشریٰ بی بی کے پاس نہیں، شیر افضل مروت کا دعویٰ

اسلام آباد (13 جنوری 2026): شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ بلغاری جیولری سیٹ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے پاس نہیں بلکہ کسی اور خاتون کے پاس ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ تحفہ تحائف تو […]