اسلام آباد (اوصاف نیوز) قومی آل راؤنڈر شاداب خان نے بگ بیش لیگ 15 میں ٹیم سڈنی تھنڈر کے لیے بقیہ میچز نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا۔ شاداب خان اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لے رہے ہیں اور ابتدائی طور پر ان کی […]