سلمان علی آغا کی شاندار اننگز، نیا ریکارڈقائم

لاہور (اوصاف نیوز)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اگرچہ قومی ٹیم کے لیے مایوس کن ثابت ہوا، تاہم کپتان سلمان علی آغا کی شاندار اور جارحانہ بیٹنگ نے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے صرف 12 گیندوں […]