اسلام آباد (اوصاف نیوز) گاڑیوں کی دنیا میں لگژری اور جدید ٹیکنالوجی کا ایک نیا باب کھل گیا، آڈی نے باضابطہ طور پر A6 SPORTBACK e-tron SIGNATURE لانچ کر دیا ہے جس کی قیمت 29 ملین روپے رکھی گئی ہے۔ یہ جدید الیکٹرک گاڑی نہ صرف شاندار ڈیزائن اور اعلیٰ معیار کی لگژری کی علامت […]